مریم نواز کا بچوں سے متعلق بیان:عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما بھی چُپ نہ رہ سکیں

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا اپنے بچوں سے متعلق مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے- باغی ٹی وی : بھمبھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ یہ لوگ عوام کا پیسہ لوٹ کر باہر … مریم نواز کا بچوں سے متعلق بیان:عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما بھی چُپ نہ رہ سکیں پڑھنا جاری رکھیں