مارکیز میں شادی پر پابندی کے خلاف درخواست،عدالت ڈپٹی اٹارنی جنرل پر برہم،کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مارکیز میں شادی پر پابندی کے خلاف درخواست پرسماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی اپنی ذمہ داری نہیں ہے، لوگوں کی زندگیوں کا سوال ہے، یہ اموات کورونا سے نہیں، ذمہ … مارکیز میں شادی پر پابندی کے خلاف درخواست،عدالت ڈپٹی اٹارنی جنرل پر برہم،کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں