معروف اداکارہ کا صحافی طارق فتح پر برہمی کا اظہار

پاکستان کی تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی نامور اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی نژاد کینیڈین صحافی طارق فتح سے غلط ویڈیو شیئر کرنے پر برہمی کا اظہارکیا ہے طارق فتح نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں پولیو ورکر ایک گھر کے دروازے پر کھڑے ہیں اور ایک خاتون اپنے بچوں کو پولیو … معروف اداکارہ کا صحافی طارق فتح پر برہمی کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں