معروف کامیڈین امان اللہ کی وفات پر وزیراعظم سمیت اہم رہنماؤں کا تعزیت کا اظہار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف کامیڈین امان اللہ کی وفات پر سیاسی و سماجی و شوبز ست تعلق رکھنے والی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعظم عمران خان نے معروف کامیڈیئن امان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اورمرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر … معروف کامیڈین امان اللہ کی وفات پر وزیراعظم سمیت اہم رہنماؤں کا تعزیت کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں