مریم اورنگزیب جج اینڈ جیوری نہ بنیں,عدلیہ کو اپنا کام کرنے دیں، شہباز گل

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا ہے کہ ججز پر دباؤ ڈالنا ن لیگ کا وطیرہ رہا ہے. تاریخ گواہ ہے انصاف کا قتل کرنے کے لیے کرپٹ لیگ عدالت عظمی پر حملہ آور ہوئی. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ … مریم اورنگزیب جج اینڈ جیوری نہ بنیں,عدلیہ کو اپنا کام کرنے دیں، شہباز گل پڑھنا جاری رکھیں