مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

مریم نواز بھی اب جیل کا کھانا کھائیں گی، تفتیش میں عدم تعاون پر گھر کا کھانا بند کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب نے چودھری شوگر مل کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے لئے گھر سے کھانا لانے پر پابندی … مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند پڑھنا جاری رکھیں