مریم نواز کے اثاثے ہوں گے منجمند، نیب نے فیصلہ کر لیا

شریف فیملی مسلسل نیب کے ریڈار پر، نیب نے مریم نواز کے اثاثے منجمند کرنے کا فیصلہ کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہورنے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم … مریم نواز کے اثاثے ہوں گے منجمند، نیب نے فیصلہ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں