مریم نواز کو الیکشن کمیشن سے ملی بڑی خوشخبری، اہل قرار

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے پارٹی عہدے کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی عہدے کے لئے اہل قرار دیتے ہوئے درخواست خارج کر دی چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ … مریم نواز کو الیکشن کمیشن سے ملی بڑی خوشخبری، اہل قرار پڑھنا جاری رکھیں