مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، یوسف عباس کو بھی مریم نواز کے ہمراہ عدالت میں پیش کیا گیا، دونوں کو ایڈمن جج چودھری امیر خان کی عدالت میں پیش کیا گیا مریم نواز کی پیشی پر وکلا کی جانب … مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم پڑھنا جاری رکھیں