مریم نواز نے پھر "ابا” کے لئے مشکل کھڑی کر دی

چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے بعد اس کے والد نوازشریف کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دی گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چودھری شوگرملز کیس میں شامل تفتیش کر لیا،نیب لاہور کی جانب سے نوازشریف کو جیل میں سوالنامہ بھجوادیا گیا ہے … مریم نواز نے پھر "ابا” کے لئے مشکل کھڑی کر دی پڑھنا جاری رکھیں