مریم نواز رائیونڈ سے کب روانہ ہو گی؟ شیڈول سامنے آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا حکومت مخالف جلسہ آج گوجرانوالہ میں ہو گا جلسہ سے ن لیگ کی رہنما مریم نواز بھی خطاب کریں گی مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز ڈیڑھ بجے رائے ونڈ سے روانہ ہوں گی،ضلعی انتظامیہ کے ساتھ … مریم نواز رائیونڈ سے کب روانہ ہو گی؟ شیڈول سامنے آ گیا پڑھنا جاری رکھیں