مریم نواز سے جیل میں ملاقات کا دن مقرر، کون ملاقات کرسکے گا؟ حکام نے بتا دیا

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے ملاقات کا دن جمعرات مقرر کر دیا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، جیل حکام نے مریم نواز سے ملاقات کے لئے جمعرا ت کا دن مقرر کر دیا ہے، مریم نواز کو … مریم نواز سے جیل میں ملاقات کا دن مقرر، کون ملاقات کرسکے گا؟ حکام نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں