مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی مین مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا۔ مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر … مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار پڑھنا جاری رکھیں