مریم اورنگزیب کا بھی چیئرمین نیب کے استعفیٰ اور نیب کو بند کرنیکا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب کا ادارہ بند اور چئیرمین کے استعفی کا مطالبہ کر دیا مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے باوجود نیب اور چئیرمین کا بدستور برقرار رہنا ہٹ دھرمی اور لاقانونیت ہے ،شہبازشریف جھوٹے ، بے بنیاد … مریم اورنگزیب کا بھی چیئرمین نیب کے استعفیٰ اور نیب کو بند کرنیکا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں