مریم نواز کی ہو گی آج نیب میں پیشی، نیب آفس کے باہر سیکورٹی سخت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گی۔ نیب نے مریم نواز کو مختلف موضع جات کی چودہ سو چالیس کنال اراضی کے متعلق تفتیش کیلئے طلب کیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے اپنے کارکنان کو رائیونڈ اور نیب لاہور آفس پہنچنے … مریم نواز کی ہو گی آج نیب میں پیشی، نیب آفس کے باہر سیکورٹی سخت پڑھنا جاری رکھیں