مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنماؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ کیپٹن صفدر سے ملنے آنے والے ان کے ساتھیوں کی ملاقات نہیں کروائی گئی، ن لیگی رہنما ملک الطاف کا کہنا ہے کہ ان کی ادویات اور سامان دینے آئے تھے،پولیس نے ہمیں دھکے دے کر باہر نکالا ،کلبھوشن … مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟ پڑھنا جاری رکھیں