مریم نواز کی نیب آفس سے واپسی کے بعد پولیس ان ایکشن، درجنوں ن لیگی گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازنیب دفتر سے روانہ ہو گئی ہیں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز 3 بجے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کریں گی،مریم نواز کی نیب آفس سے روانگی کے بعد پولیس نے ن لیگی کارکنان کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں، … مریم نواز کی نیب آفس سے واپسی کے بعد پولیس ان ایکشن، درجنوں ن لیگی گرفتار پڑھنا جاری رکھیں