مسیحی برادی سے تعلق رکھنے والی سات سالہ بچی کو پولیس نے کروایا بازیاب

شہر قائد کراچی سے اغوا ہونیوالی بچی کو پولیس نے بازیاب کروا لیا تا ہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے دو روز قبل بن قاسم سے مسیحی برادی سے تعلق رکھنے والی سات سالہ بچی کے اغوا ہونے کا واقعہ بن قاسم پولیس نے بچی کو بازیاب کروالیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب … مسیحی برادی سے تعلق رکھنے والی سات سالہ بچی کو پولیس نے کروایا بازیاب پڑھنا جاری رکھیں