مودی اورسپریم کورٹ ہندوتوا کی محافظ ،مسجدکی جگہ مندرامت کیخلاف اعلان جنگ ہے، مسعود خان

کراچی: بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ہندوتوا کے تحفظ کا فیصلہ ہے، یہ فیصلہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک سازش ہے ، بھارت کی اسی سازش کے پردے فاش کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے بابری مسجد کی جگہ مندرکی تعمیرکے بھارتی فیصلے کو امت کیخلاف اعلان جنگ قرار دیتے ہوئے کہا … مودی اورسپریم کورٹ ہندوتوا کی محافظ ،مسجدکی جگہ مندرامت کیخلاف اعلان جنگ ہے، مسعود خان پڑھنا جاری رکھیں