ماسک نہ پہننے پر اسلام آباد میں تین ہزار روپے جرمانہ عائد۔

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماسک نا پہننے پر اسلام آباد میں تین ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر 3000 جرمانہ عائد ہو گا، اس حوالہ سے نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیس … ماسک نہ پہننے پر اسلام آباد میں تین ہزار روپے جرمانہ عائد۔ پڑھنا جاری رکھیں