مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے ،چیئرمین کشمیر کمیٹی

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین فخر امام نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین فخر امام کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی قراردادکےمطابق کشمیر متنازعہ علاقہ ہے ،مسئلہ … مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے ،چیئرمین کشمیر کمیٹی پڑھنا جاری رکھیں