مطیع اللہ جان کی بخیروعافیت واپسی ہوئی، نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ شبلی فراز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏مطیع اللہ جان کی بخیروعافیت واپسی ہوئی۔ ہم سب ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازکا کہنا تھا کہ وزیراعظم … مطیع اللہ جان کی بخیروعافیت واپسی ہوئی، نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ شبلی فراز پڑھنا جاری رکھیں