مطیع اللہ جان کی کونسی چیز اغوا کاروں کے پاس رہ گئی؟ ،قائمہ کمیٹی میں اہم انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا بارے ہوا قائمہ کمیٹی میں مطیع اللہ جان کےاغوا کے معاملے پر صحافتی تنظیموں کے نمایندے شریک ہوئے،چیئرمین کمیٹی جاوید لطیف نے کہا کہ پی ایف یو جے، آر آئی یوجے … مطیع اللہ جان کی کونسی چیز اغوا کاروں کے پاس رہ گئی؟ ،قائمہ کمیٹی میں اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں