مایا علی کا عثمان خالد بٹ کے لئے ان کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنے دوست اداکارعثمان خالد بٹ کو سالگرہ کی مبارک باد دی اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ مایا علی نے اپنے دوست عثمان خالد بٹ کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی … مایا علی کا عثمان خالد بٹ کے لئے ان کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام پڑھنا جاری رکھیں