مستحکم پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے،سراج الحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے یوم آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان اللہ کی عظیم نعمت ہے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک جغرافیہ ہی نہیں ایک نظریہ اور عقیدہ بھی ہے پاکستان کے قیام کیلئے لاکھوں مسلمانوں نے جانوں کے نذرانے … مستحکم پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے،سراج الحق پڑھنا جاری رکھیں