میڈیا ہاوَسز پر حملے کا مقدمہ، مدعی مقدمہ کو عدالت نے طلب کر لیا
22اگست کو ایم کیوایم بانی کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد میڈیا ہاوَسز پر حملے کے مقدمہ کے کیس کی سماعت ہوئی، فاروق ستار،عامر خان،کنور نوید جمیل، قمر منصوراور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ،مدعی مقدمہ ایس ایچ او تھانہ آرٹلری میدان پیش نہیں ہوئے ،مدعی کی جانب سے عدالت میں درخواست دی گئی … میڈیا ہاوَسز پر حملے کا مقدمہ، مدعی مقدمہ کو عدالت نے طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں