میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،بلاول زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ میڈیا ٹربیونلز مخالفین کی آواز کو دبانے کے … میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،بلاول زرداری پڑھنا جاری رکھیں