اداکارہ میرا کےکورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معورف اداکارہ میرا کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔ باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معورف اداکارہ میرا کورونا وائرس کی وبا کے باعث کی گئی فضائی بند ش کی وجہ سے امریکا میں پھنس گئیں تھیں۔ تاہم وہ منگل کی رات واشنگٹن سے لاہور پہنچیں تھیں … اداکارہ میرا کےکورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے پڑھنا جاری رکھیں