ترجمان حکومت پنجاب کا کامیڈین اداکارکو میراثی کہنے پر جرنلسٹ مدیحہ عابد اور عمر قریشی کا شدید ردعمل

ٔپاکستانی معروف جرنلسٹ مدیحہ عابد اور عمر قریشی نے ترجمان حکومت پنجاب عثمان سعید بسرا کے معروف کامیڈین شفاعت علی کو طنزیہ ٹویٹ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ترجمان حکومت پنجاب ہونے کی حیثیت سے عثمان سعید بسرا کو یہ گھٹیا تبصرہ زیب نہیں دیتا- باغی ٹی وی :11 جون کو مسلم … ترجمان حکومت پنجاب کا کامیڈین اداکارکو میراثی کہنے پر جرنلسٹ مدیحہ عابد اور عمر قریشی کا شدید ردعمل پڑھنا جاری رکھیں