محکمہ داخلہ پنجاب کا نام بدل کر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کے خلاف کاروائی کا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے نام بدل کر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ نام بدل کر قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالی کالعدم تنظیموں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی … محکمہ داخلہ پنجاب کا نام بدل کر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کے خلاف کاروائی کا حکم پڑھنا جاری رکھیں