کوویڈ 19:مہوش حیات اپنی صحت کے حوالے سے افواہوں پر برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے جھوٹی افواہ پھیلانے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے- باغی ٹی وی : سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا گیا تھا … کوویڈ 19:مہوش حیات اپنی صحت کے حوالے سے افواہوں پر برہم پڑھنا جاری رکھیں