مہوش حیات کی ایران پر امریکی حملے کے خلاف بھر پٔور مذمت

مہوش حیات امریکی حملے میں ایرانی کمانڈر کی موت پر بول پڑیں یہ معاملہ ایران اور امریکہ تک محدود نہیں رہے گا اللہ ہماری حفاظت کرے:مہوش حیات یقین نہیں ہو رہا کہ نئے سال کے آغاز پر ہی دنیا جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے:اداکارہ لاہور:پاکستان کی خوبرو اور پُرکشش اداکارہ مہوش حیات نے امریکی … مہوش حیات کی ایران پر امریکی حملے کے خلاف بھر پٔور مذمت پڑھنا جاری رکھیں