مہوش حیات کی اوورسیز پاکستانیوں سے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیل

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان کے لوگوں کو مشکلات ہیں کہ وہ اس خطرناک وائرس کا مقابلہ کریں یا پھر بھوک کا انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات دے کر پاکستان … مہوش حیات کی اوورسیز پاکستانیوں سے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیل پڑھنا جاری رکھیں