بھارتیو!کرتارپورراہداری پاکستانیوں کے کشادہ دل ہونے کی نشانی ہے‘مہوش حیات پھربول اٹھیں‌

لاہور:بھارتیو!کرتارپورراہداری پاکستانیوں کے کشادہ دل ہونے کی نشانی ہے‘مہوش حیات پھربول اٹھیں‌،اطلاعات کے مطابق تمغہ امتیازکا اعزازحاصل کرنے والی پاکستانی ناموراداکارہ مہوش حیات نے کرتارپورراہداری کے افتتاح پرمسرت کا اظہار کیا۔ The opening of the #KartarpurCorridorForPeace in time for Guru Nanak’s 550th Gurpurab is a real milestone. It’s a sign of true religious harmony & … بھارتیو!کرتارپورراہداری پاکستانیوں کے کشادہ دل ہونے کی نشانی ہے‘مہوش حیات پھربول اٹھیں‌ پڑھنا جاری رکھیں