صحافی کو قتل کر کے لاش کنویں میں پھینک دی گئی،لاہور پریس کلب کی مذمت

پنجاب کے شہر میلسی میں نجی ٹی وی چینل کے نمائندہ کے قتل پر لاہور پریس کلب نے مذمت کی ہے اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، سینئرنائب صدر ذوالفقارعلی مہتو، نائب صدر ناصرہ عتیق، سیکرٹری زاہد عابد، جوائنٹ … صحافی کو قتل کر کے لاش کنویں میں پھینک دی گئی،لاہور پریس کلب کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں