میرے ساتھ جو ہوا بلاول نے مذمت کیوں نہیں کی؟ میری آواز کو کیوں دبایا جا رہا ہے؟ سینتھیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون بلاگر سینتھیا کا کہنا ہے کہ پولیس،ایف آئی اے کی غیرجانبدارانہ انکوائری قابل تحسین ہے،مکمل تعاون کروں گی، سینتھیا کا کہنا تھا کہ پی پی پی کی پہچان جمہوریت پسند،لبرل ازم اورخواتین کے حقوق کی محافظ جماعت کے طور پر ہے ،چیئرمین پی پی پی بلاول … میرے ساتھ جو ہوا بلاول نے مذمت کیوں نہیں کی؟ میری آواز کو کیوں دبایا جا رہا ہے؟ سینتھیا پڑھنا جاری رکھیں