میری جان کو خطرہ ہے، کیپٹن ر صفدر

میری جان کو خطرہ ہے، کیپٹن ر صفدر پشاور ہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت میں 16 نومبر تک توسیع کردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آخری موقع دیتے ہیں اس کے بعد کیس کو ملتوی نہیں کیا جائے گا … میری جان کو خطرہ ہے، کیپٹن ر صفدر پڑھنا جاری رکھیں