میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے کے لوگ کرونا کا شکار، کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، گھر میں جانیں دے رہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری کا کہنا ہے کہ میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے جتنے لوگ کرونا کا شکار ہو رہے کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، لیکن گھر میں جانیں دے رہے ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک شہری نے کہا کہ … میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے کے لوگ کرونا کا شکار، کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، گھر میں جانیں دے رہے پڑھنا جاری رکھیں