میری موت کے بعد ہی زندگی تماشا ریلیز ہو سکتی ہے خادم حسین رضوی

میری موت کے بعد ہی زندگی تماشا ریلیز ہو سکتی ہے تحریک لبیک کے چیئرمین خادم حسین رضوی کا بیان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کے چئیرمین خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ وہ سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو ریلز نہیں ہونے دیں گے کوئی کیا کرتا ہے … میری موت کے بعد ہی زندگی تماشا ریلیز ہو سکتی ہے خادم حسین رضوی پڑھنا جاری رکھیں