میری صحت سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ندا یاسر

عالمی وبا کورونا کا شکار ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان ندا یاسر نے خرابی صحت کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے شکر اور مداحوں کی دعا سے میں بلکل ٹھیک ہوں اور میری صحت سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ باغی ٹی … میری صحت سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ندا یاسر پڑھنا جاری رکھیں