میری زندگی میری مرضی ۔ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ بھی میدان میں آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عورت مارچ کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے ۔سوشل میڈیا پر عورت مارچ کے خلاف دو دن ٹرینڈ چلتا رہا اور عورت مارچ کے نعروں کے خلاف آواز اٹھائی ایسے میں مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے بھی جاندار انٹری ڈال دی … میری زندگی میری مرضی ۔ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ بھی میدان میں آ گئی پڑھنا جاری رکھیں