میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچنے پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نواز شریف کی ہدایت پر عمل کرینگے،میاں نواز شریف کا لندن میں علاج چل رہا ہے،میری نواز شریف سے ضد ہو گی کہ جب تک علاج نہیں … میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو پڑھنا جاری رکھیں