میرے پاس تم ہو کے مرکزی کردار دانش کو سندھ عدالت نے طلب کر لیا

رواں ماہ 25 جنوری کو اختتام کو پہنچنے والے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں ڈرامے کے مرکزی کردار ہمایوں سعید دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئے تھے ڈرامے کا یہ اختتام پوری قوم کو پسند نہیں آیا انہوں نے غصے کا اظہارسوشل میڈیا پر طرح طرح کی میمز بناکر اور طنزومزاح سے کیا … میرے پاس تم ہو کے مرکزی کردار دانش کو سندھ عدالت نے طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں