میرے پاس تم ہو کے اختتام پر سیاستدانوں کے دلچسپ ریمارکس

ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے اختتام پر جہاں پوری پاکستانی قوم نے اپنے اپنے انداز میں اظہار خیال کیا وہیں سیاستدانوں نے بھی دلچسپ انداز میں اس کی تعریف کی ہے ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘کے اختتام کا انتظار جہاں پوری پاکستانی عوام کررہی تھی وہیں سیاستدان بھی اس کے سحر سے … میرے پاس تم ہو کے اختتام پر سیاستدانوں کے دلچسپ ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں