میرے پاس تم ہو میں عورت کی تضحیک نہیں کی گئی ہمایوں سعید

معروف اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ میرے پاس تم ہو ڈرامئے میں عورت کی تضحیک نہیں کی گئی تی بلکہ اس ڈرامے میں ایک سبق تھا باغی ٹی وی : ہمایوں سعید نجی ٹی وی چینل میں۔وسیم بادامی کے شو ہر لمحہ ہر جوش میں جلوہ گر ہوئے جہاں انہوں بلاک بسٹر ڈرامے … میرے پاس تم ہو میں عورت کی تضحیک نہیں کی گئی ہمایوں سعید پڑھنا جاری رکھیں