میرے پاس تم ہو ڈرامہ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھائی جائے گی

میرے پاس تم ہو اس وقت پاکستان کا سب سے معروف اور مقبول ڈارمہ ہے اس ڈرامے کو شائقین کی طرف سے بھر پور پذیرائی ملی اس ڈرامے کی اب تک 22 اقساط سامنے آچکی ہیں جبکہ آخری قسط 22 جنوری کو سامنے آئے گی اور ‘میرے پاس تم ہو’ کی آخری ڈبل قسط پروڈیوسرز … میرے پاس تم ہو ڈرامہ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھائی جائے گی پڑھنا جاری رکھیں