میٹرک، ایف ایس سی کے طلبا کو پروموٹ کرنیکی سمری منظور

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میٹرک اور ایف ایس سی کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کا معاملہ ،طلبہ کو پروموٹ کرنے کی سمری وزیراعلی بلوچستان نے منظور کرلی، چیئرمین بلوچستان بورڈ پروفیسر یوسف بلوچ کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کو سمری منظوری کیلئے بھیجی گئی تھی،طلبہ کو پاس کرنے میں کچھ قانونی پیچیدگیاں … میٹرک، ایف ایس سی کے طلبا کو پروموٹ کرنیکی سمری منظور پڑھنا جاری رکھیں