میاں کو جیل ناشتہ ملا یا نہیں لیکن مریم کے کھابے ، ویڈیو سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں ن لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کو گرفتار کیا گیا ہے کیپٹن ر صفدر کو مزار قائد بے حرمتی کیس میں پولیس نے گرفتار کیا ہے، انہیں تھانہ عزیز بھٹی شہید منتقل کیا گیا، مریم نواز بھی کراچی کی مقامی ہوٹل میں موجود ہیں … میاں کو جیل ناشتہ ملا یا نہیں لیکن مریم کے کھابے ، ویڈیو سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں