مفت خوری ختم :2020 سےونڈوز7اپ ڈیٹ کرنے کے لیے اب پیسے دینے پڑیں گے

نیویارک:2020 سےونڈوز7اپ ڈیٹ کرنے کے لیے پیسے دینے پڑیں گے،اطلاعات کےمطابق مائیکروسافٹ نےآئندہ سال جنوری سےونڈوز7 ٹیکنیکل سپورٹ اورسسٹم اپڈیٹس کاسلسلہ بند کرنےکااعلان کردیاہے ۔ جمعیت علمائے ہند کی مودی نوازپالیسی سےنئی نسل نالاں ذرائع کےمطابق اب مائیکروسافٹ نےاعلان کیا ہے کہ اس کے مشہورآپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 7‘‘ کی ٹیکنیکل سپورٹ اور سسٹم اپ ڈیٹس … مفت خوری ختم :2020 سےونڈوز7اپ ڈیٹ کرنے کے لیے اب پیسے دینے پڑیں گے پڑھنا جاری رکھیں