مڈٹرم الیکشن اور مائنس ون، اصل حقیقت کیا؟ قمر الزمان کائرہ نے سب بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ آجکل اسلام آباد میں سیاسی بہت کچھ ہو رہا ہے، میں نے سوچا کسی سیاسی شخصیت کو بلاؤں جو قدآور ،قابل احترام ہو اور جس کے اوپر لوگوں کا اعتماد بھی ہو، کہ یہ بندہ بات صحیح … مڈٹرم الیکشن اور مائنس ون، اصل حقیقت کیا؟ قمر الزمان کائرہ نے سب بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں